ایرانی پاسداران انقلاب کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ،2 ڈرون ہینگراورایندھن کا گودام تباہ

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہےکہ کویت میں علی السالم امریکی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے جس میں امریکی فوج کے 2 ڈرون ہینگر اور ایندھن کا ایک گودام تباہ کردیا ہے۔

پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ  مسلمانوں کے قومی وسائل کی لوٹ مارکے خاتمے تک جارح کوسزا دینے کا عمل جاری رہےگا، امریکی قابضین، لٹیروں کو خطے سے بےدخل کرنے تک جارح کے خلاف حملے جاری رہیں گے۔

مزید خبریں

Back to top button