نواز شریف کے اعلان کے بعد 10 الیکٹرک بسیں اسلام آباد سے آزاد کشمیر پہنچا دی گئیں

مظفر آباد(جانوڈاٹ پی کے)10 الیکٹرک بسیں اسلام آباد سے آزاد کشمیر پہنچا دی گئیں۔

ان بسوں کی فراہمی کا اعلان پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مظفر آباد میں جلسے سے خطاب میں کیا تھا۔

الیکٹرک بسیں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے آزاد کشمیر کو فراہم کی گئی ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button