’’اگلی باری مودی کی’’وزیر تعلیم کے استعفے کے بعدکا’’کروچوں‘‘ نے نیانعرہ لگادیا

نئی دہلی(جانوڈاٹ  پی کے)’’اگلی باری مودی کی’’وزیر تعلیم کے استعفے کے بعد طلبا نے نیا نعرہ لگادیا۔سی جے پی نے واضح کیا ہے کہ احتجاج صرف وزیرِ تعلیم کے استعفے پر ختم نہیں ہوگا۔بھارتی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے مستعفی ہونے کے بعد اب طلبہ وزیر اعظم نرندرہ مودی کے استعفے کا مطالبہ کرنے لگے۔احتجاجی مقام سے سامنے آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ استعفے کے اعلان کے بعد سی جے پی کے حامی بھرپور جشن منا رہے ہیں۔

 

مزید خبریں

Back to top button