لندن میں ایرانی انٹیلیجنس کی مدد کے شبہ میں خاتون سمیت 2 افراد گرفتار 

لندن(جانوڈاٹ پی کے)لندن میں  ایران کی انٹیلیجنس سروس کی مددکے شبہ میں خاتون اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس کا کہنا ہےکہ 42 سالہ خاتون اور  60 سالہ مردکو نیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا۔

 میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق  زیرحراست افراد کو سخت شرائط کے تحت اکتوبرکے آخر تک ضمانت پر رہا کردیا گیا۔

مزید خبریں

Back to top button