سرگودھا:بچیوں کے سکول کے سکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 3اوباش گرفتار

سرگودھا(جانو ڈاٹ پی کے)تھانہ شاہپور صدر پولیس کا فوری ایکشن، گرلز سکول کے سیکیورٹی گارڈ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے تینوں ملزم گرفتار کرلئے۔سرکاری سکول کے سکیورٹی گارڈ نے3افرادکو چھٹی کے وقت سکول کے سامنے کھڑا ہونے سے منع کیاجس پر اوباش طیش میں آ گئے اور سکیورٹی گارڈ پر مکوں تھپڑوں سے تشدد کر ڈالا۔پولیس کو اطلاع ملی تو پولیس نے مقدمہ درج کر کے تینوں ملزمان مزمل،عامر اور رضوان کو گرفتار کر لیا۔

مزید خبریں

Back to top button