صدر زرداری کیوں رک گئے ؟بلاول کا محسن نقوی کو دنگل کا چیلنج!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)لندن سے صدر آصف علی زرداری کی غیر متوقع تاخیر نے اسلام آباد کے سیاسی ایوانوں میں چہ مگوئیوں اور قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا ہے۔ دوسری جانب، نئے صوبوں اور نظام کے پھیلاؤ پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر محسن نقوی کو للکارتے ہوئے چیلنج کیا ہے کہ وہ باہر بیٹھ کر بیانات دینے کے بجائے پارلیمنٹ کے ایوان میں آئیں اور آ کر دنگل لڑیں!
مکمل خبر کی ویڈیو دیکھیں 👇




