اشنا شاہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع،اداکارہ نے خوشخبری سنا دی

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔اداکارہ نے اپنے ماں بننے کی خوشی کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔اشنا شاہ نے باقاعدہ فوٹو شوٹ کروایا جس میں اداکارہ اور ان کے شوہر کو سفید رنگ کے ملبوسات میں دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram



