امریکا نے ایران سے وابستہ 3 اداروں پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکا نے پاسداران انقلاب سے وابستہ 3 اداروں سے پابندیاں اٹھالیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران سے وابستہ بعض فضائی اداروں پر عائد انسداد دہشت گردی پابندیاں ہٹا دیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی گئی یہ پابندیاں پاسداران انقلاب سے تعلق کے الزام میں عائد کی گئی تھیں۔

مزید خبریں

Back to top button