عمرکوٹ،گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سامارو کی عمارت کی ازسرِنو تعمیر کا کام کامیابی سے مکمل

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)ضلع عمرکوٹ کے تعلقہ سامارو میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سامارو کی عمارت کی ازسرِنو تعمیر کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔اس منصوبے کے ذریعے طلبہ کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم کرنے میں مدد ملی ہے۔
ضلع عمرکوٹ کے تعلقہ سامارو میں واقع گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول سامارو کی عمارت کی ازسرِنو تعمیر کا کام کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔
اس منصوبے کے ذریعے طلبہ کے لیے زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم کرنے میں مدد ملی ہے۔
(ADP No. 535 | 2022-23)#SindhGovernment… pic.twitter.com/vnNXSguB7i
— Minister Education & Literacy Government of Sindh (@MinisterEduGos) July 3, 2026



