متحدہ عرب امارات کا لبنان اسرائیل معاہدے کا خیر مقدم

دبئی(جانوڈاٹ پی کے)متحدہ عرب امارات نے لبنان اسرائیل سہ فریقی فریم ورک معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے مطابق ہتھیار صرف ریاست کے پاس ہوں، دہشتگرد تنظیمیں ختم کی جائیں۔
یو اے ای کا کہنا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں کا خاتمہ لبنان کے استحکام کیلئے اہم ہے۔



