امریکی صدر نے آبنائے ہرمز میں ایرانی کشتیوں پر حملے کا حکم دے دیا

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر نے آبنائے ہرمز میں ایرانی کشتیوں پر حملے کا حکم دے دیا

۔امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی جہازوں کی طرح ایران کی چھوٹی کشتیوں کو بھی سمندر کی تہہ تک پہنچائیں گے ،انہوں نے مزید کہا کہ ایران کی چھوٹی کشتیاں بارودی سرنگیں بچھانے میں مصروف  ہیں۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ امریکی سویپرز آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کو صاف کرنے میں مصروف ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button