پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے نئی تاریخ رقم کر دی

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرلیا۔

سلمان عتیق آج صبح 11 بج کر 49 منٹ پر ایورسٹ کے سمٹ پر پہنچے، اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سلمان عتیق ایورسٹ سر کرنے والے 14 ویں پاکستانی ہیں۔

نیپال میں واقع ماؤنٹ ایورسٹ کی بلندی 8848 میٹر ہے، سلمان عتیق نے گزشتہ سال نیپال میں ماسلو کی چوٹی بھی سر کی تھی۔

مزید خبریں

Back to top button