پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب، ہندو مندر گرانے کا الزام جھوٹا اور سیاسی پروپیگنڈا قرار

اسلام آباد (جانو ڈاٹ پی کے) پاکستان نے نارووال کے علاقے اڈہ سراج میں ہندو مندر کو مبینہ طور پر مسمار کیے جانے سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا، گمراہ کن اور سیاسی مقاصد پر مبنی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر … پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب، ہندو مندر گرانے کا الزام جھوٹا اور سیاسی پروپیگنڈا قرار پڑھنا جاری رکھیں