ذوالحج 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)ذوالحج 1447 کا چاند دیکھنے کےلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا۔

17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالاضحیٰ بروز بدھ 27 مئی کو ہوگی، اگر چاند نظر نہیں آیا تو عیدالاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات منائی جائے گی۔

مزید خبریں

Back to top button