برطانیہ میں رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،3 اہلکار ہلاک

لندن(جانوڈاٹ پی کے)برطانیہ کے جنوب مغربی علاقے میں رائل نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار  3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔

برطانوی وزار دفاع سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  ’گہرے دکھ کے ساتھ ہم تصدیق کرتے ہیں کہ رائل نیوی کے تین اہلکار بدھ 3 جون کو صبح تقریباً 4 بجے سے قبل ڈیون کے علاقے سورٹن کے قریب ایک تربیتی مشق کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں جان کی بازی ہار گئے‘۔

مزید خبریں

Back to top button