لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق ہوگئے۔ وزیر صحت پنجاب نے 14 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی، ریسکیو حکام کے مطابق ایک خاتون ٹیچر سمیت 20 سے 25 بچے ٹیوشن سینٹر میں موجود تھے۔ ریسکیو  حکام نے بتایا کہ واقعے کی … لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں