محمد رضوان پر ایک اور پابندی، پی سی بی نے میڈیا سے گفتگو سے روک دیا

لاہور (جانو ڈاٹ پی کے) قومی کرکٹر محمد رضوان پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ایک اور پابندی عائد کیے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے محمد رضوان کو میڈیا سے گفتگو کرنے سے روک دیا ہے۔ ذرائع کے … محمد رضوان پر ایک اور پابندی، پی سی بی نے میڈیا سے گفتگو سے روک دیا پڑھنا جاری رکھیں