مولانا فضل الرحمان اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہ کریں، رانا سکندر حیات

لاہور (جانو ڈاٹ پی کے)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے مولانا فضل الرحمان کے شہداء سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ صوبائی وزیر سلمیٰ بٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا سکندر حیات نے خیبرپختونخوا کی صورتحال پر … مولانا فضل الرحمان اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہ کریں، رانا سکندر حیات پڑھنا جاری رکھیں