لاہورسمیت راولپنڈی،ملتان اورراجن پورسے موصول پولیو سرویلنس اورماحولیاتی سیمپلز کے تمام نتائج نیگٹورپورٹ

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)لاہورسمیت راولپنڈی، ملتان اور راجن پور سے موصول پولیو سرویلنس اور ماحولیاتی سیمپلز کے تمام نتائج نیگٹو رپورٹ۔صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی تمام متعلقہ افسران کو مبارکباد

خواجہ عمران نذیر نے کہا کہ پنجاب پولیو کے خلاف جنگ میں مسلسل کامیابیاں سمیٹ رہا ہے،پولیو سرویلنس اور ماحولیاتی سمپلز کا منفی آنا ہماری مشترکہ سنجیدہ کاوشوں کا واضح ثبوت ہے،انشاء اللہ دیگر اضلاع سے بھی جلد حوصلہ افزا نتائج موصول ہوں گے۔

مزید خبریں

Back to top button