اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جانوڈاٹ پی کے) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت بھی مستحکم رہی۔

کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 72 ہزار 875 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 277 روپے 37 پیسے پر برقرار ہے۔

مزید خبریں

Back to top button