نیویارک میں چھوٹاطیارہ گرکرتباہ،ریسکیوآپریشن شروع

نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ایک طیارہ دریا میں گرکر تباہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کو دوپہر کے فوراً بعد نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ ایسٹ ریور میں گر کر تباہ ہو گیا۔حکام کے مطابق واقعے میں طیارے میں سوار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button