وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پرایران پہنچ گئے

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دوسرے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ ایرانی حکام سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

مزید خبریں

Back to top button