میرپور کے بعد مظفرآباد اور پنجاب میں بھی شیر کی جیت ہوگی،مریم اورنگزیب

لاہور(جانوڈاٹ  پی کے)سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں آج مظفرآباد اور پنجاب میں کشمیری مہاجرین کی نشستوں پر پولنگ جاری ہے اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ انتخابی عمل میں حصہ لے رہے … میرپور کے بعد مظفرآباد اور پنجاب میں بھی شیر کی جیت ہوگی،مریم اورنگزیب پڑھنا جاری رکھیں