اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان کے علاقے علی الطاہر کی پہاڑیوں پر گولہ باری

بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیلی افواج کی جانب سے جنوبی لبنان کے علاقے علی الطاہر کی پہاڑیوں پر گولہ باری کی گئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق تازہ کارروائی کے دوران تین توپ خانے کے گولے فائر کئے گئے، یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق جنگ بندی کے اعلان کے باوجود سرحدی علاقوں میں کشیدگی اور خلاف ورزیاں جاری ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button