خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

پشاور(جانوڈاٹ پی کے) خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 15 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔
یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس 8 جون 2026 (بروز پیر) دوپہر 2 بجے منعقد ہونا تھا۔



