ایران کا اسرائیل اور امریکہ کو ‘زناٹے دار’ تھپڑ:500 موساد ایجنٹ گرفتار!

تہران/ واشنگٹن: ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں آج کا دن اسرائیل اور امریکہ کے لیے انتہائی ذلت آمیز ثابت ہوا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ دفاع کے تمام دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر ایت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای شہید ہو چکے ہیں، جبکہ اسرائیل نے علی لاریجانی کی شہادت کا ڈھنڈورا پیٹا تھا۔ تاہم، چند ہی گھنٹوں بعد علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا ہوا پیغام اور مجتبیٰ خامنہ ای کی ایک اہم اجلاس کی صدارت کی تصاویر نے ان دعوؤں کی دھجیاں اڑا دیں۔

 دوسری جانب ایران کے اندرونی محاذ پر ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 500 سے زائد موساد ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ نیٹ ورک تہران اور چاہ بہار سمیت مختلف شہروں میں پھیلا ہوا تھا، جس میں ایرانی شہریوں کے علاوہ انڈین اور افغان شہری بھی شامل پائے گئے۔

پاسدارانِ انقلاب کے جرنل اسماعیل قاآنی کے حوالے سے بھی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہیں مشکوک سرگرمیوں پر حراست میں لیا گیا ہے۔

مزید سنسنی خیز تفصیلات کے لیے ملاحظہ کریں شکیل ملک کا یہ وی لاگ؛

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button