تحریک انصاف کے رہنما جنید افضل ساہی کو رہائی مل گئی،گھر پہنچ گئے

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جنید افضل ساہی سینٹرل جیل سے رہا ہو کر اپنے گھر فیصل آباد پہنچ گئے۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جنید افضل ساہی کو9مئی کیس میں اے ٹی سی نے3سال قید کی سزا سنائی تھی، لاہور ہائیکورٹ نے14مئی کو جنید افضل ساہی کی سزا کی معطلی کا حکم دیا تھا۔جنید افضل ساہی2024کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی حمایت سے پی پی98 سے کامیاب ہوئے تھے۔

مزید خبریں

Back to top button