فضائی سفر پر مہنگائی کا نیا وار،حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)حکومت نے کمرشل طیاروں کے ایندھن کی قیمت میں اضافہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 291 روپے 55 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ  2 ہفتوں کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹر 53 روپے 58 پیسے اضافہ ہوچکا۔

مزید خبریں

Back to top button