اسرائیلی فوج کی2 خواتین اہلکاروں نے خودکشی کرلی

تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج میں ذہنی صحت کا بحران مزید سنگین ہوگیا، 2 خواتین اہلکاروں نے گزشتہ  2 روز کے دوران خودکشی کی ہے، جس کے بعد ملٹری پولیس نے دونوں واقعات کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 2026 کے آغاز سے اب تک کم از کم 16 حاضر سروس اسرائیلی فوجیوں نے خود اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button