اسرائیل کاامریکاایران مذاکرات شروع ہونےسے پہلےہی لبنان سے نکلنے سےانکار

تل ابیب(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےتقریب سے خطاب میں کہاہم شمال میں سکیورٹی بحال کریں گے،شمال میں سکیورٹی کیلئے جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھنا ضروری ہے، جب تک اسرائیل کی سلامتی کیلئے ضرورت ہوگی ہم وہاں سے نہیں نکلیں گے۔



