اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند ہونے کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند ہونے کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔
اسلام آباد میں تمام بس اڈے معمول کے مطابق کھلے ہیں، فیض آباد سمیت تمام بس اڈوں پر تمام قسم کی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روٹین کے مطابق جاری ہیں۔
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند ہونے کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ کا وضاحتی بیان
اسلام آباد میں تمام بس اڈے معمول کے مطابق کھلے ہیں، فیض آباد سمیت تمام بس اڈوں پر تمام قسم کی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روٹین کے مطابق جاری ہیں
— DC Islamabad (@dcislamabad) April 17, 2026



