ایران میں زورداردھماکے کےاطلاعات

تہران(جانوڈاٹ  پی کے)ایران میں زورداردھماکےکی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق تہران کے مشرقی حصے میں دھماکے کی آواز سنی گئی۔ایران کے سرکاری میڈیا نے ہفتے کے روز ایک مقامی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ تہران صوبے کے مشرقی حصے میں ایک دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم تحقیقات پر پتہ چلا کہ یہ دھماکا جنگ کے دوران باقی رہ جانے والے گولہ بارود کے کنٹرول شدہ ڈسپوزل کی وجہ سے ہوا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button