پاکستان اور قطرپھرمتحرک،امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے، امریکی خبر ایجنسی

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق مشرق وسطیٰ کے دو حکام نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنےکی شرط پر بتایا ہےکہ امریکا ایران مذاکرات کی بحالی میں پیشرفت ہوئی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ قطر اور پاکستان کی قیادت میں ثالث امریکا اور ایران کے درمیان اختلافات کو کم کرنےکے لیےکام کر رہے ہیں اور انہیں اس میں پیشرفت بھی حاصل ہوئی ہے۔ ثالثوں کی کوشش کا مقصد امریکا اور ایران کو عبوری جنگ بندی معاہدے کی طرف واپس لانا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button