امریکی فوج نے مسلسل ساتویں رات بھی ایران پر فضائی حملے شروع کر دئیے

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام) نے ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات حملے شروع کردیے۔
امریکی سینٹرل کمانڈکا کہنا ہے کہ آج ایران کے خلاف مسلسل ساتویں رات حملوں کا ایک اور مرحلہ شروع کیا ہے۔
بیان کے مطابق یہ حملے کمانڈر اِن چیف کی ہدایت پر ایرانی فوجی صلاحیتوں کو مزید کمزور کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔



