آئی سی سی چیئرمین جے شاہ کا کپتان پاکستانی ویمن ٹیم فاطمہ ثناکیساتھ مصافحہ

لندن(جانوڈاٹ پی کے)لندن میں آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ ٹرافی کیساتھ کپتانوں کا فوٹو شوٹ ہوا جس میں آئی سی سی کے بھارتی چیئرمین جے شاہ اور چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا نے پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا سے بھی ہاتھ ملایا جو توجہ کا مرکز بن گیا۔سوشل میڈیا صارفین اسے کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کاہینڈ شیک قرار دے کر تبصرے کرنےمیں مصروف ہیں۔



