پاکستانی نوجوان مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کے عشق میں سرحد پار پہنچ گیا

سرینگر(جانوڈاٹ پی کے)مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کا عشق پاکستانی نوجوان کو سرحد پار لے گیا۔

 پاکستان نے 30 اور 31 مئی کی درمیانی شب بھارتی علاقے اُڑی پہنچنے والے پاکستانی نوجوان ذیشان میر کے لیے قونصلر رسائی کی درخواست دے دی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نئی دلی نے بھارتی وزارت خارجہ کو ذیشان میر کے بارے میں خط لکھا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button