امریکامشرق وسطیٰ میں اضافی لڑاکا طیارے بھیج رہا ہے،امریکی میڈیاکا دعویٰ

واشنگٹن(جانوڈاٹ  پی کے)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اضافی لڑاکا طیارے بھیج رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یورپ کے فوجی اڈوں سے ایف16اور ایف35طیارے مشرق وسطیٰ بھیجیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اضافی ری فیولنگ طیارے بھی مشرق وسطیٰ بھیجے جائیں گے۔امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ گزشتہ ہفتے سچوئیشن روم بریفنگ میں ایران جنگ میں تیزی لانے پر تبادلہ خیال ہوا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button