چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری،آصفہ بھٹو زرداری کے گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کا شیڈول جاری

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری انتخابی مہم کے لئے گلگت بلتستان جائیں گے،اس سلسلے میں مجموعی طورپر8انتخابی جلسے ہوں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے جلسوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شگر میں31مئی،خپلو میں یکم جون،اسکردو میں2جون،دیامر میں3جون،ہنزہ میں بھی تین جون،غذرمیں4جون گلگلت میں5جون کو جلسے میں شرکت کرینگے۔رکن قومی اسمبلی اور خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری نگر میں4جون کو کو جلسے میں شرکت کریں گی

مزید خبریں

Back to top button