لاہور،9سالہ بچی نہاتے ہوئے کھلے گٹر میں بہہ گئ،لاش نکال لی گئی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)باٹا پورمیں9سالہ بچی نہاتے ہوئے کھلے گڑ میں بہہ گئی، سوزو واٹر پارک میں نہاتے ہوئے لڑکی جان سے گئی،بچی کی لاش سوئمنگ پول سے بہتے ہوئے گٹر سے برآمد ہوئی،پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

مزید خبریں

Back to top button