ساراٹبر چور ہے!عظمی بخاری نے ایوان میں گھڑی لہرا دی

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)اپوزیشن کے نعروں پر وزیراطلاعات عظمی بخاری بھی میدان میں آگئیں۔وزیراطلاعات عظمی بخاری نے دیگر ایم پی ایز کےہمراہ اپوزیشن کے نعروں کا بھرپور جواب دیا۔عظمی بخاری اور دیگر حکومتی ایم پی ایزکی اپنی نشستوں پر کھڑے ہوکر نعرے بازی،عظمی بخاری کی جانب سے مریم مریم اور گھڑی چور کے نعرے۔صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے ایوان میں گھڑی لہرا دی۔

مزید خبریں

Back to top button