کیفے سے فلیٹ تک، پولیس نے غیر ملکی خاتون کی نقل و حرکت کی کڑیاں جوڑنا شروع کردیں

لاہور (جانو ڈاٹ پی کے) لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں آذربائیجان سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ خاتون ڈیانا سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے کیس کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے خاتون کی شہر کے مختلف کیفے میں موجودگی سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرنا شروع کردی ہیں۔ … کیفے سے فلیٹ تک، پولیس نے غیر ملکی خاتون کی نقل و حرکت کی کڑیاں جوڑنا شروع کردیں پڑھنا جاری رکھیں