ایران میں عید قرباں پر ہزاروں افراد کا سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ

تہران(جانوڈاٹ پی کے)عید قرباں کے موقع پر تہران میں ہزاروں افراد نے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر ہزاروں مردوں اور خواتین نے انقلاب اسکوائر پر ملکی پرچم لہرائے اور نعرے لگائے کہ انکی جانیں سید مجتبیٰ پر قربان ہوں۔

مزید خبریں

Back to top button