مری میں وزیراعظم،نواز شریف،مریم نوازاوراسحاق ڈار کی اہم بیٹھک

مری(جانوڈاٹ  پی کے)مری میں وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی اہم ملاقات،۔آزاد کشمیر انتخابات کی حکمتِ عملی اور ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت  کی گئی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور روزانہ بنیاد پر ممکنہ قیمتوں کے تعین سے متعلق امور پر بھی غورہوا۔مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے اہم قومی و سیاسی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا

مزید خبریں

Back to top button