لاہور اورپشاورا ئیر پورٹ پر کوکین اترتی ہے،وہاں روکنی چاہئے،وزیر داخلہ سندھ کاالزام

کراچی(جانوڈاٹ پی کے)سندھ کے وزیر داخلہ نے الزام عائد کیا ہے کہ لاہور اور پشاور ائیر پورٹ پر کوکین اترتی ہے،وہاں سے کوکین کی سپلائی کو روکنا چاہئے،سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کہا گیا پنکی کو چھوڑ دیا جائے گا مگر ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر ہم نے کچے میں آپریشن کیا جس کے نتائج سامنے آرہے ہیں،

مزید خبریں

Back to top button