پاکستان نے اسرائیل کو چکمہ دے کر مذاکرات کامیاب بنائے،سنسنی خیز انکشاف سامنے آگیا

دبئی(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان نے اپنی کامیاب حکمت عملی کے تحت اسرائیلی جاسوسوں کو چکما دے کر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنالیا۔ذرائع کے مطابق امریکی جنگی جہازوں پرخفیہ ترین مذاکرات ہوئے جبکہ معاہدے کیلئے خفیہ ملاقاتیں پاکستان، قطر،عمان اور آذربائیجان میں ہوئیں۔دوسری جانب ہاتھوں سے لکھے خطوط کے ذریعے امریکاایران معاہدہ محفوظ بنایا گیا۔یہی نہیں بلکہ اسرائیلیوں کومختلف ذرائع سے فیک نیوز پہنچائی گئیں۔



