پاکستان نے ایل این جی کا اسپاٹ کارگو خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)پاکستان نے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کا ایک اسپاٹ کارگو خریدنے کیلئے ٹینڈر جاری کر دیا۔ ٹینڈر پٹرولیم ڈویژن کی کمپنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے جاری کیا۔

اسلام آباد سے پی ایل ایل کے مطابق 4 جون تک عالمی کمپنیوں سے بولیاں طلب کر لی گئیں، جو اُسی دن کھولی جائیں گی۔

پی ایل ایل کے مطابق مطابق ٹینڈر 6 سے 7 جون تک ایل این جی کی سپلائی کے لیے ہے۔

مزید خبریں

Back to top button