آبنائے ہرمز کو کھولنا ناگزیر ہوگیا،جی سیون ممالک

لندن(جانوڈاٹ پی کے)جی سیون ممالک نےآبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے کو ناگزیر قراردیدیا۔جی سیون وزرائے خارجہ نے عالمی معیشت کو لاحق خطرات سے نمٹنے کےلیے کثیر الجہتی تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔اعلامیے کے مطابق آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ناگزیر جبکہ عالمی کرنٹ اکاؤنٹ کے عدم توازن سے نمٹنا ضروری ہے۔جی سیون وزرائے خارجہ کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق تمام ممالک من مانی برآمدی پابندیوں سے گریز کریں۔جی سیون ممالک میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکا شامل ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button