چشمہ بیراج میں پانی کی آمد میں اضافہ، 38 سپل ویز کھول دیے گئے

کندیاں(جانوڈاٹ پی کے) کندیاں کے قریب چشمہ بیراج میں پانی کی آمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

کندیاں : چشمہ بیراج میں پانی کی آمد بڑھ کر 85 ہزار 898 کیوسک ہو گئی، جبکہ بیراج سے پانی کا اخراج 81 ہزار 900 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

چشمہ بیراج میں پانی کا لیول 648 فٹ ہے، چشمہ بیراج کے 38 سپل ویز کھول دیے گئے، اس کے ساتھ ہی بیراج کی تمام جھیلیں پانی سے بھر گئیں

مزید خبریں

Back to top button