ایران اور امریکا کے مذاکرات بدھ کو اسلام آباد ہوں گے،امریکی میڈیا

واشنگٹن(جانوڈاٹ پی کے)امریکی میڈیا سی این این کے مطابق ایران اور امریکا کے مذاکرات بدھ کو اسلام آباد ہوں گے، امریکی نیوز ایجنسی  نے دعویٰ کیا کہ  امریکا ایران مذاکرات جلد شروع کرانے کے لیے پاکستان نے سفارتی سرگرمیاں تیز کردیں۔

امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان نے امریکا اور ایران کے ساتھ رابطے بڑھا دیے ہیں، ایرانی وفد آج اسلام آباد آنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہا ہے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد آئے تو ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف بھی ایرانی وفد میں شامل ہوسکتے ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button