دیپال پور: حجرہ شاہ مقیم روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک نوجوان جاں بحق

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے)گاؤں چک نمبر 20 ڈی کا نوجوان رہائشی موٹر سائیکل پر میلہ شیر گڑھ دیکھ کر واپس اپنے گھر آ رہا تھا کہ راستہ میں حجرہ شاہ مقیم روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالے نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی ٹریفک حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا متوفی کی شناخت 20 سالہ عظمت ولد محمد امین سکنہ 20/D کے نام سے ہوئی ریسکیو اورپولیس ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے سپرد کر دی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button